سوال (4653)

بکری ایک شخص نے قربانی کیلیے رکھی ہے، لیکن اس کا ایک تھن شروع سے ہیں، سوکھا ہوا ہے یعنی اس میں دودھ نہیں ہے دوسرا ٹھیک ہے، کیا یہ عیںب میں شمار ہوگا؟

جواب

تھن کا سوک جانا یہ کوئی عیب نہیں ہے، ان شاءاللہ قربانی ہو جائے گی، اگر وہ دوندا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ