سوال (3599)

ٹھیکے یا اجرت پر لی ہوئی زمین کا عشر کون دے گا؟

جواب

جو فصل اٹھائے گا یا کاٹے گا، وہ عشر یا نصف عشر ادا کرے گا، عام طور پہ جس نے زمین لی ہے، وہ یہ کام کرتا ہے، جس نے ٹھیکہ لے لیا ہے، وہ امانونٹ اتنی ہے کہ ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت ہوجاتی ہے، سال بھی گذر گیا ہے، وہ اس پر زکاۃ ادا کرے گا، یا اس نے شیڈول ہی ایسے بنایا ہے، جیسے ہی پیسہ وصول ہوتا ہے، وہ زکاۃ نکال دیتا ہے، تب بھی ٹھیک ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ