سوال (4859)

یوٹیوب پر تلاوت قرآن کی ویڈیو کے ساتھ اس طرح کی تصویر والا تھمب نیل لگانا شرعاً جائز ہوگا؟

جواب

تلاوت بغیر تصویر کے بھی ہو سکتی ہے، سنی جا سکتی ہے، تصاویر کو زیادہ رواج نہیں دیں، تصاویر کا حکم اہل علم کئی بار بیان کر چکے ہیں، جہاں تک ہو، تصویر کی ترویج و اشاعت سے اجتناب کرنا چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ