سوال (3846)
کیا یہ روایت صحیح ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جب انسان توبہ کرتا ہے تو مشرق سے مغرب تک قبرستانوں میں سے چالیس دن تک عذاب ہٹادیا جاتا ہے۔
جواب
یہ روایت ضعیف ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ