سوال (3133)

کیا رومال اور ٹوپی کو عمامہ پر مسح کے لیے قیاس کیا جا سکتا ہے؟

جواب

عام ٹوپی اور رومال کو سر سے ہٹانے میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی ہے، ان پر مسح نہیں کیا جا سکتا ہے، البتہ جناح کیپ کو اتار لینا بہتر ہے، اس پر مسح کیا جا سکتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ