فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ

بحمدہ تعالیٰ سن 2004 میں حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی تھی ، اس کے بعد مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث گھمن آباد حیدرآباد میں درس نظامی شروع کیا تھا ، 2012 میں سند فراغت حاصل کی تھی ۔ بعد ازاں اسی سال جامعہ ھذا میں تدریسی ذمہ داری کا آغاز کیا تھا جو الحمدللہ تاہنوز جاری ہے ۔
اس دوران کتب احادیث میں سے بلوغ المرام، مشکواۃ المصابیح جلد 1، سنن نسائی، ابن ماجہ، اور جامع ترمذی کی تدریس کی، اور دیگر فنون میں شرح قطرالندی، الباعث الحثیث، فتح المجید، الروضۃ الندیۃ، شرح عقیدۃ الطحاویہ، الوجیز اور دیگر کتب بھی تدریس کے فرائض سر انجام دیے ہیں ۔ وباللہ التوفیق۔ اس کے ساتھ شہر حیدرآباد میں امامت وخطابت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

عید میلاد النبی ﷺ کی دلیل؟
  • 03 اکتوبر, 2024
  • العلماء
دوران عدت بیٹے کے گھر جانا
  • 03 اکتوبر, 2024
  • العلماء
سُبَيَّل نام كا معنى
  • 01 اکتوبر, 2024
  • العلماء
خواب میں سانپ کا نظر آنا
  • 30 ستمبر, 2024
  • العلماء
خواب میں فرشتے کو دیکھنا
  • 28 ستمبر, 2024
  • العلماء