فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ

تعلیم: فاصل درس نظامی ووفاق المدارس السلفیہ، ایم اردو و ایم فل اسلامک سٹڈیز دی یونیورسٹی آف لاہور
عمر: 26 سال
رہائش و خطابت: جامع مسجد فاطمہ علی بلاک نیو گارڈن ٹاؤن لاہور
دینی خدمات اور مصروفیت:
تصنیف و تالیف کا کام جاری ہے۔
بطور پروفیسر کپس کالج لاہور میں ذمہ داری ادا کر رہا ہوں۔

روزے کا فدیہ کافر کو دینا
  • 30 مارچ, 2024
  • العلماء
روزے کی حالت میں خون دینا
  • 26 مارچ, 2024
  • العلماء