فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ

تعلیم:
کلیۃ القرآن جامعہ رحمانیہ لاہور، عالمیہ وفاق المدارس السّلفیہ فیصل آباد، فاضل کلیۃ الحدیث، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ، ایم فل حدیث
دینی خدمات اور مصروفیات:
اردو گائیڈ و ریسرچر مسجد نبوی، اسمائے حسنی میوزیم، قرآن کریم میوزیم، مدینہ منورہ، مدیر لجنۃ العلماء و صدور حفظ سسٹم، العلم ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ وغیرہ پراجیکٹس و سٹارٹ اپس۔
تصنیف و تالیف:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک، تاریخ و حقائق، ترجمہ و تالیف، الدر المنثور للسیوطی تحقیق و تخریج، فتاوی لجنۃ العلماء للإفتاء، تسوید و ترتیب۔ اس کے علاوہ درجنوں علمی وتحقیقی اور سوانحی تحریریں اور آرٹیکلز۔
تدریس:
سابق مدرس:جامعہ رحمانیہ لاہور، جامعہ بلال الاسلامیہ یوکے سنٹر، حالیہ تدریس: العلماء انسٹیٹیوٹ، بھبمبہ کلاں نزد رائیونڈ لاہور

سودا فسخ کرنا؟
  • 30 دسمبر, 2025
  • العلماء
قسطوں پر موبائل لینا کیسا ہے؟
  • 30 دسمبر, 2025
  • العلماء
عیسائی کا دیا ہوا کیک کھانا؟
  • 30 دسمبر, 2025
  • العلماء
کسی بچی کا نام یشفین رکھنا؟
  • 24 دسمبر, 2025
  • العلماء
کیا جہیز لینا ملعون کام ہے؟
  • 23 دسمبر, 2025
  • العلماء
جنازہ سری اور جہری پڑھنا؟
  • 19 دسمبر, 2025
  • العلماء
اے آئی سے ترجمہ کروانا؟
  • 16 دسمبر, 2025
  • العلماء