فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ

تعلیم: فاضل درس نظامی (جامعہ دعوۃ اسلامیہ، مریدکے) و الشھادۃ العالمیہ، وفاق المدارس السلفیہ۔
• English language and grammar course.
اقامت: مریدکے (آبائی شہر۔)
خدمات، مصروفیات:
• سابق کل وقتی مترجم، ایڈیٹر، ریسرچ فیلو: مکتبہ دارالسلام، لاہور (14 سال۔)
• حالیہ جز وقتی مترجم، ایڈیٹر، ریسرچ فیلو: نہد ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ، لاہور۔
• کل وقتی فری لانس مترجم، ایڈیٹر، ریسرچ رائٹر۔
40 سے زائد تراجم (مطبوعہ دارالسلام: 25)، 4 تالیفات۔
تدریسی عرصہ: ڈھائی سال، مقام: جامعہ دعوۃ اسلامیہ، مریدکے۔

خواب میں کتوں کو دیکھنا
  • 14 مئی, 2024
  • العلماء
خواب میں مدینہ جانا
  • 06 مئی, 2024
  • العلماء
قزع کی صحیح تشریح کیا ہے ؟
  • 10 اپریل, 2024
  • العلماء