فضیلۃ العالم عبد العزیز آزاد حفظہ اللہ

تعلیم :مدینہ یونیورسٹی کلیۃ الحدیث سے فارغ التحصیل
تدریس و خدمات:
الحمدللہ عرصہ 12 سال سے جامعہ سلفیہ فیصل آباد تدریس کر رہا ہوں، افتاء کی ذمہ داری بھی میری ہے۔
الحمدللہ اپنی مسجد ہے، وہاں خطبہ جمعہ کی ذمہ داری ہے اور اس کے علاوہ چھوٹے موٹے مضامین لکھتا رہتا ہوں۔