سوال (1834)

کیا تورات اور انجیل عربی میں تھیں؟

جواب

تورات عبرانی زبان میں، اور انجیل یونانی زبان میں تھی۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ