سوال (2489)
ٹورنامنٹ میں انٹری دے کر چار ٹیمیں کھیلتی ہیں، انٹری فیس ایک ہزار ہے، اور دو ٹیموں کو انعام دیا جاتا ہے ایک کو دو ہزار اور دوسرے کو ایک ہزار اور دو ٹیموں کو کچھ نہیں دیا جاتا ہے، کیا یہ جوا ہے۔
جواب
جی یہ بالکل جوا اور سٹہ ہے، اس سے بچنا لازم ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ