سوال (153)

ترکی کے میوزیم میں موجود آثار النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت کیا ہے ؟ کسی کے علم میں ہوں تو رہنمائی فرمائیں؟

جواب:

ۤاس کا اہل علم نے انکار کیا ہے ، ہم بالجزم یہ نہیں کہہ سکتے ہیں کہ جو کچھ وہاں موجود ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اشیاء ہیں ۔ مزید آپ اسلام ویب نامی ویب سائیٹ پر دیکھ سکتے ہیں ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ