سوال (3029)

یو سی چیئرمین [Uc chair man] کو جو فنڈ ملتا ہے، غرباء و مساکین کے لیے، اس کو مسجد کی تعمیر کیلے لے استعمال کرسکتے ہیں؟

جواب

یو سی چیرمین کو جو فنڈ غرباء و مساکین کے لئے ملتا ہے اس فنڈ کا مصرف غرباء و مساکین ہی ہونے چاہئیں۔

فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ