سوال (6148)
ایک اُمیمہ نام ہے؟ یہ بھی کس کا ہے؟
جواب
امیمہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی کا نام تھا، بعض صحابیات اور تابعین کے نام بھی ملتے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
ایک اُمیمہ نام ہے؟ یہ بھی کس کا ہے؟
امیمہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی کا نام تھا، بعض صحابیات اور تابعین کے نام بھی ملتے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ