سوال (1125)
کیا عمرہ کرنے والا صفا مروہ کی سعی کرنے کے بعد بال حدود حرم سے نکل کر اپنی رہائش گاہ پہنچ کر کٹوا یا منڈوا سکتا ہے کیا یہ جائز ہے؟
جواب
جی ہاں رہائش گاہ پہنچ کر منڈوانا بھی جائز ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ