سوال (183)

ایک آدمی نے عمرہ کی نیت کی احرام باندھ کر مکہ گیا وہاں پہنچ کر اس نے کہا میں نے عمرہ نہیں کرنا اس نے احرام اتار دیا ہے ۔ اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟

جواب:

اس پر دم ہے ۔

فضیلۃ العالم حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ