سوال (4487)

اگر عمرہ کرتے ہوئے کندھا ننگا کرنا بھول جائیں تو کیا عمرہ ہو جائے گا؟

جواب

جی ہاں، عمرہ درست ہے، اضطباع سنت و استحباب کے درجے میں ہے، نسیان ویسے بھی معاف ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

جی عمرہ ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ