سوال (581)

بڑی عمر کے میاں بیوی عمرہ کرنے گئے بیت اللہ میں گئے تو بیوی شوہر سے الگ ہو گئی شوہر کو تلاش بسیار کے باوجود بیوی نہ مل سکی اور تھکاوٹ کی وجہ سے کمرہ میں چلا گیا اور عمرہ کیے بغیر احرام کھول دیا اب اس کیلیے کیا حکم ہے؟

جواب

پھر وہ دوبارہ پہنیں اور عمرہ کریں ۔
سلا کپڑا پہننا ممنوعات احرام میں سے تھا اگر جان بوجھ کر ارتکاب کیا ہے تو فدیہ دیں۔ واللہ أعلم

فضیلۃ الباحث حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ