سوال (498)
ایک عورت عمرے پہ جانا چاہ رہی ہے ، شوگر کی وجہ سے اس عورت کو بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی ہے ، کیا وہ عورت پمپر پہن کر عمرہ ادا کر سکتی ہے ؟
جواب
جی ہاں پمپر پہن سکتی ہے کیونکہ مجبوری کے احکام الگ ہوتے ہیں ، ساتھ ساتھ وہ زیر جامہ بھی استعمال کر سکتی ہے ، کوئی حرج نہیں ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ