سوال (6000)
اردو ادب میں وہ کتابیں جس میں اسلامی تعلیم بھی ہو اور اردو ادب بھی انکی راہنمائی ہو جائے تو بہتر ہوگا۔
جواب
حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی کتابیں پڑھیں۔
عبدالستار حماد صاحب کے فتاوٰی اصحاب الحدیث پڑھیں۔
مبشر احمد ربانی صاحب کی کتب پڑھیں۔
لجنۃ العلماء گروپ میں آنے والے سوالوں کے جوابات پڑھیں۔
فضیلۃ الباحث طارق رشید وہاڑی حفظہ اللہ
مولانا عبد الجبار شاکر۔ شیخ اسمعیل سلفی اور شیخ ارشاد الحق اثری صاحب کی تحریروں کو دیکھیں اور پڑھیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




