سوال (1545)

کیا عشر والی گندم مسجد کی تعمیر پر لگائی جا سکتی ہے ؟

جواب

نہیں اس کا حکم زکوۃ والا ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ