سوال (5022)
اگر استاذ کی بات نہ مانیں تو اس کے لیے کیا دلیل ہے؟
جواب
استاد کا نافرمان علم سے محروم رہتا ہے، جیسا کہ ڈاکٹر کا نافرمان شفاء سے محروم رہتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ