سوال (6117)

جو اکثر قراء حضرات رمضان میں وتروں کی دعا میں قنوت نازلہ شروع کر دیتے ہیں
کیا یہ درست ہے؟

جواب

قنوت وتر الگ ہے، قنوت نازلہ الگ ہے، لیکن دونوں قنوت ہیں تو دونوں کو ایک دوسرے پر قیاس کر سکتے ہیں، باقی جو اس میں تداخل ہو جاتا ہے، اس میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ