سوال (6241)
قرآن مجید میں آیت “ونحن أقرب إليه من حبل الوريد” اس آیت کی تفسیر بتلا دیں؟
اور اس کے شان نزول کے بارے میں بھی آگاہ کریں
کہ یہ کس کے بارے میں نازل ہوئی ہے؟
جواب
یہ لنک دیکھ لیں، یا شیخ عبدالسلام بھٹوی رحمہ اللہ کی تفسیر دیکھ لیں۔
تفسير ابن عثيمين | 50:16 | الباحث القرآني https://share.google/6TRzq5IqEOTK7tbVB
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




