سوال 6763
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ شیخ محترم کیسے ہیں؟ شیخ وفائے عشا بچی کا نام رکھنا کیسا ہے؟ اس کے بارے میں وضاحت فرما دیجیے گا۔ جزاک اللہ۔
جواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس نام میں بظاہر تو کوئی حرج دکھائی نہیں دے رہا لہذا یہ نام رکھ سکتے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




