سوال (3231)
وفرہ لمہ اور جمہ بالوں کے بارے میں وضاحت مطلوب ہے، مزید آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کے بارے میں وضاحت فرما دیں۔
جواب
وفرہ: کانوں کی لو تک پہنچنے والے بال۔
لِمّہ: کان اور کندھے کے درمیان تک کے بال۔
جُمہ: کندھوں تک کے بال
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ