سوال (751)

ایک آدمی فوت ہوگیا ہے ، ورثاء میں دو بچیاں ہیں ، بیوی بھی موجود ہے ، میت کے دو بھائی بھی موجود ہیں ، والدہ موجود ہیں ، والد فوت ہوگیا ہے ، اب وراثت کیسے تقسیم ہوگی ؟

جواب

بیٹیاں بیوی ماں بھائی بہن سب کو وراثت ملے گی۔
بیٹیاں : 2/3
ماں : 1/6
بیوی : 1/8
بہن بھائی عصبہ بنیں گے یعنی باقی مال میں سے بہنوں کو ایک ایک حصہ اور بھائی کو ڈبل ملے گا ۔

فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ