سوال (3990)

ایک نائم دیکھتا ہے کہ اس کی والدہ ماجدہ کہہ رہی ہیں جو کہ فوت ہو چکی ہیں کہ تمہارے بڑے بھائی میرے سے اوپر ہیں، جبکہ میں اس کو پکار رہی ہوں اس نے سنا ہی نہیں، اس کی تعبیر بتا دیں.
نوٹ: والدہ اس سے پہلے کئی بار خواب میں آ چکی ہیں اور وہ خوش باش ہی ملیں ہیں۔ اور بڑا بھائی ابھی حیات ہے۔

جواب

بڑا بھائی نے یا تو والدہ کے لیے دعا کرنی چھوڑ دی ہے یا والدہ سے جُڑے رشتوں سے قطع تعلقی کر گیا ہے، دونوں میں سے جو بھی معاملہ ہے اسے درست کرلے۔
واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ