سوال (2999)
ایک نوجوان اپنے ولیمہ میں اپنے عقیقہ کے دو جانور “جو بچپن میں نہیں ہوا” ذبح کر کے مہمانوں کا اکرام کرنا چاہتا ہے، کیا ایسا کرنا درست ہوگا؟
جواب
جی بالکل درست ہے، ولیمہ کے کھانا میں عقیقہ کے دو جانور بھی ذبح کیے جا سکتے ہیں۔
فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ