سوال (5464)

کیا ولی کی اجازت کے بغیر نکاح “زنا” شمار ہو گا اور اولاد کا کیا اسٹیٹس ہوگا؟

جواب

بعض روایات میں یہ الفاظ آئے تو صحیح ہیں کہ ولی کی اجازت بغیر نکاح کرنے والی عورت زنا کا ارتکاب کرتی ہے، ہماری مشائخ سے بات ہوئی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ یہ موقف “لا نکاح الا بولی” صحیح ہے، باقی جس نے نکاح کیا ہے وہ خود ذمہ دار ہے، آگے ہم فتویٰ صادر نہیں فرماتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ