سوال (6054)
والدہ کا دادا بچی کے لیے محرم ہے؟
جواب
والدہ کا دادا بچی کے لیے محرم ہے، بھتیجے کی اولاد میں بھتیجی یا بھتیجا ہوگا، چچا ہے، وہ اس کا بھی چچا ہوگا، بھلے کتنا بھی آگے چلے جاؤ، یہ سارے اس کے بھتیجے اور بھتیجیاں کہلائیں گے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
 
					 
							




 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				