سوال (3081)
کیا والدہ اپنے بیٹے کی شادی اپنی خالہ کی بیٹی سے کر سکتی ہے؟
جواب
جی ہاں، میرے علم کے مطابق والدہ اپنے بیٹے کی شادی اپنی خالہ کی بیٹی سے کر سکتی ہے، جن رشتے سے شریعت میں شادی کرنا حرام ہے، ان میں یہ رشتہ نہیں آتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ