سوال (4484)
وہیل چیئر پر اپنی والدہ کو طواف کراتے ہوئے اپنا طواف بھی درست ہوگا یا بعد میں دوبارہ کرنا پڑے گا؟ برائے مہربانی دلائل کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔
جواب
اگر نیت کریں گے تو اپنا بھی ہو جائے گا۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ