سوال (1883)

کیا ولیمہ کے لیے ہمبستری ضروری ہے یا خلوت صحیحہ کے بعد بھی ولیمہ کیا جا سکتا ہے ؟

جواب

خلوت لازمی ہے، صحبت لازمی نہیں ہے، بعض اوقات صحبت ممکن بھی نہیں ہوتی ہے، لیکن خلوت کے بعد ولیمہ جائز ہوجاتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ