سوال (6046)
جس نے جانور وقف کیا ہے؟ کیا وہ واپس خرید سکتا ہے؟
جواب
جس نے وقف کیا ہے، وہ واپس خرید نہیں سکتا، ہدیہ اور تحفہ وغیرہ میں لوٹنے میں سخت وعید ہے، یہ اس کے زمرے میں آتا ہے، خرید کر بھی اپنے ہبہ، گفٹ اور تحفہ میں واپس نہیں جانا چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
 
					 
							




 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				