سوال        6796

سوال یہ ہے کہ واقعہ معراج خواب ہے یا حقیقت ہے؟ براہ کرم جواب دیں۔

جواب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ! واقعہ معراج کو خواب کہنے والے دراصل منکرینِ حدیث ہیں، عقل کے گھوڑے پر سوار ہونے والے ہیں۔ واقعہ معراج حقیقی ہے، جسمانی ہے اور اس پر الحمدللہ ثم الحمدللہ دلائل موجود ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبدالرزاق زاہد حفظہ اللہ