سوال (1196)
ایک بندہ ہے اس کا والد یا والدہ وفات پا گئے ہیں ، وہ شخص اپنے والد یا والدہ کی قبر کے ساتھ یا والدہ کے قدموں میں اپنی قبر کی جگہ رکھنا چاہتا ہے کہ جب میں فوت ہوجاؤں تو میری قبر میری والدہ کی قبر کے ساتھ یا والدہ کی قبر کے قدموں میں بنا دینا تو کیا اس طرح اپنی قبر کی جگہ پہلے سے متعین کرنا جائز ہے؟
جواب
اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ