سوال (5630)

“وَاذۡكُرِ اسۡمَ رَبِّكَ بُكۡرَةً وَّاَصِيۡلًا”

کیا اس آیت سے مراد اللہ کا ذکر ہے؟

جواب

اللہ کا ذکر ہی مراد ہے لیکن وہ ذکر جو قرآن و سنت سے ثابت ہے، خود ساختہ ذکر مراد نہیں ہے۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ