سوال (4119)
وضو سے پہلے بسم الله والحمد لله پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
بسم اللہ پڑھنا تو ثابت ہے، ساتھ میں کچھ اور پڑھنا ہمارے علم کے مطابق ثابت نہیں۔
واللہ اعلم
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ