سوال 7006

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
ایک اہلحدیث عالم دین نے بات کہی ہے کہ جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو دفن کے بعد اس کے کراما کاتبین اس کی قبر پر سر رکھ کر اس کی قبر پر ہی رہ جاتے ہیں. کیا ایسی کوئی بات قرآن و حدیث میں آئی ہے؟

جواب

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایسی کوئی بات ہمیں قرآن مجید اور صحیح احادیث نہیں ملی۔
واللہ اعلم بالصواب

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ثناء اللہ فاروقی حفظہ اللہ