سوال (3812)

کیا وتر کے اندر مزید لمبی دعائیں مانگیں جا سکتی ہیں؟

جواب

جی ہاں! اسکا بھی جواز ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ثابت ہے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ

مسنون عمل ہی افضل ہے۔

فضیلۃ الباحث کامران الٰہی ظہیر حفظہ اللہ