سوال (6002)
گھر کے کسی کونے میں روزانہ پڑھیں:
وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّکَ لَہُ مَا بَیْنَ أَیْدِینَا وَمَا خَلْفَنَا
(مشکلات آسان ہوں گی)
شیخ محترم کیا یہ عمل کرنا درست ہے؟
جواب
یہ قرآنی آیت ہے، اس کے وظیفے اور ورد سے نہیں روکتے، یہ مشاہدے اور تجرباتی بات ہے، لیکن مسنون عمل نہیں ہے، لیکن اس کو حتمی عمل نہیں سمجھنا چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




