سوال (1877)

کیا واش روم میں اذان کا جواب دے سکتے ہیں ؟

جواب

زبان سے جواب دینا تو درست نہیں، لیکن اگر کوئی جواب دینا چاہتا ہے تو دل میں دیے سکتا ہیں اگرچہ اجتناب بہتر ہے، کیونکہ اذان بھی ایک ذکر ہے تو ذکر الہیٰ بیت الخلا سے نکل کر ہی کرنا چاہیے۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ

سلام کا جواب بھی نہیں دے سکتے اذان کا جواب بھی نہیں دے سکتے ہیں ۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ