سوال (6353)

حالت وضو میں کیا چائے پینے کے بعد کلی کرنی چاہیے؟

جواب

اس کو علماء دودھ پر قیاس کرتے ہیں، وہ بھی استحباب ہے، واجب تو نہیں ہے، اگر کوئی منہ کو صاف رکھنا چاہتا ہے تو کوئی حرج نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ