سوال (5582)
وضو کے دو نفل پڑھنے والا جب سلام پھیرتا ہے تو کہتا ہے اللہ اکبر استغفراللہ استغفراللہ تو اللہ کہتا ہے میں نے تجھے معاف کر دیا، صحیح حدیث ہے؟ اسکا حوالہ مل سکتا ہے؟
جواب
وضو کے نفل بھی باعث معافی ہیں۔ ان شاء اللہ
من توضأ نحو وضوئي هذا، ثم صلى ركعتين لا يحدث فيهما نفسه غفر الله له ما تقدم من ذنبه،
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ