سوال (4894)

کیا وضو شروع کرتے وقت بسم اللہ والحمدللہ کے الفاظ پڑھے جا سکتے ہیں؟

جواب

یہ چیز نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی حدیث وسنت سے ثابت نہیں ہے۔ خیر اور نجات صرف قرآن وسنت کی خالص تعلیمات واحکام کی پیروی کرنے میں ہے۔

فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ

بسم اللہ کافی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ