سوال (5811)

گوردوارے میں کچھ بھائی نماز پڑھ رہے تھے ویڈیو دیکھی کیا شرعاً جائز ہے؟

جواب

غیرت کا تقاضا ہے کہ مساجد میں نماز پڑھنی چاہیے، ایسے مذاہب جو منسوخ ہوچکے ہیں، ان کے معبد خانوں میں جا کر نماز پڑھنا پڑھانا یہ صحیح نہیں ہے، بہرحال اس نے نماز پڑھ لی ہے، وہاں کوئی چیز ممنوعات نہیں تھی تو نماز ہوگئی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ