سوال (5814)

یتیم کسے کہا جاتا ہے شریعت کی نظر میں ہمارے ہاں جس کا بھی والد فوت ہو جائے اسے یتیم کہتے ہیں؟

جواب

یتیم اس کو کہتے ہیں، جس کا باپ فوت ہو جائے، اور یہ یتیمی بلوغت سے پہلے ہوتی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ