سوال (1483)
کسی شخص کے فلاحی کام کرنے پر یہ کہنے لکھنے میں کوئی شرعا حرج تو نہیں کہ “یہ کام آپ کے مبارک ہاتھوں سے ہوا”رہنمائی کی درخواست ہے ؟
جواب
یہ الفاظ کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے ، باقی عقیدہ یہی ہونا چاہیے کہ کام اللہ کی توفیق ہی سے ہوا ہے بس ذریعہ یہ شخص بنا ہے ۔
فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ